tag:blogger.com,1999:blog-6493318204318299455.post2285190268515246193..comments2023-06-25T21:06:13.813+05:00Comments on بے کار باتیں: مرڈر آف ہسٹری از کے کے عزیزآوارہ فکرhttp://www.blogger.com/profile/02975507938172329214noreply@blogger.comBlogger2125tag:blogger.com,1999:blog-6493318204318299455.post-454983806205679612013-06-26T03:28:16.754+05:002013-06-26T03:28:16.754+05:00 کے کے عزیز اور عائشہ جلال وہ پھٹے ہوئے ڈھول ہیں ج... کے کے عزیز اور عائشہ جلال وہ پھٹے ہوئے ڈھول ہیں جنہیں لبرلز اور روشن خیال مخلوق کے علاوہ کوئی نہیں بجاتا۔۔۔ ڈاکٹر جواد احمد خانhttps://www.blogger.com/profile/11679996698083703362noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6493318204318299455.post-45571581891202699812013-06-14T22:50:41.196+05:002013-06-14T22:50:41.196+05:00سر جی ہم آپ جیسے چیخ چیخ کر تھک چکے ہیں اور اب یہ ...سر جی ہم آپ جیسے چیخ چیخ کر تھک چکے ہیں اور اب یہ حال ہے کہ میرے اپنے بھتیجے مجھے مشکوک قسم کا آدمی سمجھتے ہیں۔۔۔ ایک ساعت جو یہ لوگ کہتے ہیں سہی بھی مان لیں تو مجھے ایک بات سمجھ نہیں آتی۔۔ علمائے دیوبند نے تحریکِ پاکستان کی کھل کر مخالفت کی۔۔ اور مطالعہ پاکستان میں ہم انہی کی کوششیں پڑھ کر بڑے ہوئے ہیں۔ <br /><br />میرے خیال میں شاید تاریخ سے کھلواڑ کا یہی انجام ہوتا ہے۔۔ آپ اگر ایک دھاگہ توڑیں تو سارا جال نئے سرے سے ببنا پڑتا ہے۔۔۔فریدونhttps://www.blogger.com/profile/03546332671727547453noreply@blogger.com