tag:blogger.com,1999:blog-6493318204318299455.post3656986928671780591..comments2023-06-25T21:06:13.813+05:00Comments on بے کار باتیں: مبارک ہو!!! انقلاب جہاز سے نکل آیا بالآخرآوارہ فکرhttp://www.blogger.com/profile/02975507938172329214noreply@blogger.comBlogger4125tag:blogger.com,1999:blog-6493318204318299455.post-69135795310557954022014-06-25T01:02:53.385+05:002014-06-25T01:02:53.385+05:00اتنی اوقات نہی حضرت انقلاب کی.کہ چند الفاظ بھی کھل...اتنی اوقات نہی حضرت انقلاب کی.کہ چند الفاظ بھی کھلے جاتے ان کے لیے اتنا کافی گے ha ha haaaahhhhhaaaa hhhhaaaaahhaAh mirzahttps://www.blogger.com/profile/03361916482246591942noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6493318204318299455.post-58179713599436399302014-06-24T18:39:22.898+05:002014-06-24T18:39:22.898+05:00صاف ظاہر ہے ۔ ۔ اس ساری کارگزاری کا مقصد ایک دن کے...صاف ظاہر ہے ۔ ۔ اس ساری کارگزاری کا مقصد ایک دن کے لیے میڈیا کو آہرے لگا کے رکھنا تھا ۔ ۔ ۔سوچنے کی بات ہے کہ کیوں؟ Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6493318204318299455.post-71144974494356943572014-06-24T11:40:27.253+05:002014-06-24T11:40:27.253+05:00، لیکن جب جہاز کا اے سی (جو کہ جہاز کے زمین پر ہون...، لیکن جب جہاز کا اے سی (جو کہ جہاز کے زمین پر ہونے کی وجہ سے اے پی یو یعنی آگزیلری پاور یونٹ سے چلایا جاتا ہے) بند کر دیا گیا، تو ۔۔۔۔۔۔۔<br /><br />اچھا ۔۔ اب پتہ چلا کہ حضرت باہر نکلنے پر راضی کیسے ہو گئے ۔ ۔ ۔noorhttps://www.blogger.com/profile/16451103900731837631noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6493318204318299455.post-39403828240662708192014-06-24T09:35:11.683+05:002014-06-24T09:35:11.683+05:00مخول مخول میں آپ بات بڑی پتے کی کر جاتے ہیں ۔ کل م...مخول مخول میں آپ بات بڑی پتے کی کر جاتے ہیں ۔ کل میں نے دیکھا تھا کہ پرویز الٰہی اور گورنر پنجاب محمد سرور پسینہ پونچھ رہے ہیں تو کچھ حیرانی ہوئی تھی ۔ اب وضاحت ہو گئی ہے ۔ کل سعد رفیق بھی ایک پتے کی بات کہہ گیا تھا ”انقلاب بُلٹ پڑُوف گاڑیوں ۔ بم پروف کنٹینروں اور چارتڑڈ ہوائی جہازوں سے نہیں آیا کرتے ۔ سو معلوم ہوتا ہے کہ ہوائی جہاز چارٹر کیا گیا تھا اور یہی غلطی انقلاب کے آڑؑے آ گئی کہ آسانی سے جہاز کا رُخ لاہور کو موڑ دیا گیا ورنہ باقی سواریوں کی پریشانی مشکل میں ڈال دیتی افتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.com