tag:blogger.com,1999:blog-6493318204318299455.post6294721913041545897..comments2023-06-25T21:06:13.813+05:00Comments on بے کار باتیں: اِک نئی سونامی کی آمد آمدآوارہ فکرhttp://www.blogger.com/profile/02975507938172329214noreply@blogger.comBlogger8125tag:blogger.com,1999:blog-6493318204318299455.post-87411721294402156012012-12-24T01:00:56.278+05:002012-12-24T01:00:56.278+05:00 ڈاکٹر صاحب فرماتے ہیں کہ ”پاکستان کو بچانےاور ملک... ڈاکٹر صاحب فرماتے ہیں کہ ”پاکستان کو بچانےاور ملک سے فرسودہ جاگیردارانہ نظا م کے خاتمے کے لیے ایم کیو ایم اور پاکستان عوامی تحریک کے پروگرام میں کوئی فرق نہیں“
اگر ان کے اور ایم کیو ایم کے پروگرام میں کوئی فرق نہیں تو پھر تو مقصد بھی ایک ہی ہوا ناعوام کو بےوقوف بنانا۔ ایم کیو ایم جاگیردوروں کے پہلو بہ پہلو اقتدار میں ہمیشہ شریک رہی اور جگیردارانہ نظام کے خلاف راگ الاپتی رہی ہے کچھ یہی حال علامہ و ڈاکٹر کا بھی لگتا ہے۔مغرب کی گود میں بیٹھے ہوئے الطاف اور قادری کا بیک آواز غزل گانا خاصا معنی خیز ہے۔ عرصہ دراز سے کینڈا میں مقیم ایک عابد زاہد پارسا کو اسی وقت پاکستان کا خیال آنا جبکہ الیکشن سر پر ہیں کئی شکوک و شبہات کو جنم لیتا ہے۔رضوان خانnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6493318204318299455.post-25100204149510681852012-12-24T00:49:00.267+05:002012-12-24T00:49:00.267+05:00طاہر القادری صاحب کا تضاد دیکھئے
https://www.faceb...طاہر القادری صاحب کا تضاد دیکھئے
https://www.facebook.com/photo.php?v=400249013376242
رضوان خانnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6493318204318299455.post-81157103084320364702012-12-23T22:52:58.198+05:002012-12-23T22:52:58.198+05:00بالکل جی، ریاض بھائی۔ ان کو بھی تو ڈفلی بجانے کا ح...بالکل جی، ریاض بھائی۔ ان کو بھی تو ڈفلی بجانے کا حق ہے۔آوارہ فکرhttps://www.blogger.com/profile/02975507938172329214noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6493318204318299455.post-38635940243613757452012-12-23T22:15:17.659+05:002012-12-23T22:15:17.659+05:00جہاں اور رنگ رنگ کی ڈفلیاں بج رہی ہیں ایک یہ بھی س...جہاں اور رنگ رنگ کی ڈفلیاں بج رہی ہیں ایک یہ بھی سہیمحمد ریاض شاہدhttp://www.jaridah.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6493318204318299455.post-27318878693437902422012-12-23T18:20:22.074+05:002012-12-23T18:20:22.074+05:00جی رضوان بھائی! یہ وہی صاحب ہیں۔
مختلف طرح کے ڈرام...جی رضوان بھائی! یہ وہی صاحب ہیں۔
مختلف طرح کے ڈرامے سٹیج کرتے رہے ہیں۔
بدقسمتی سے یہاں کسی تبدیلی کے انتظار میں سٹیج اس قدر سیٹ ہے کہ اداکارہ نرگس بھی تبدیلی کا نعرہ لگائے تو احباب فیس بک اور سوشل میڈیا پہ اس کے نعرے لگاتے پھریں۔آوارہ فکرhttps://www.blogger.com/profile/02975507938172329214noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6493318204318299455.post-18360864216653611042012-12-23T17:35:20.729+05:002012-12-23T17:35:20.729+05:00یہ وہی ہے نا۔۔۔۔۔ جب ڈاکٹر طاہر القادری تھا تو سند...یہ وہی ہے نا۔۔۔۔۔ جب ڈاکٹر طاہر القادری تھا تو سندھی ٹوپی پہنتا تھا لیکن پھر سوچا کہ سندھی ٹوپی پہن کر تو آپ صرف سندھیوں کو ہی ٹوپی پہناسکتے ہیں لہذا ٹوپی بھی بدلی نام بھی شیخ الاسلام ہوگیا (جیسے ایم کیو ایم مہاجر قومی مومنٹ سے متحدہ قومی مومنٹ ہوگئی)
اور اب یہ غیر ملکی باشندہ پاکستان کے عقل سے پیدل لوگوں کو ٹوپی پہنانے آیا ہے۔وفاداری کی قسم کنیڈا کی ریاست کی کھائی ہے بات پاکستانی ریاست کی کررہا ہے۔
ایسٹ انڈیا کمپنی قصہ پارینہ بن چکی لیکن آج بھی لوگ ایسٹ انڈیا کمپنی کے رہنما اصولوں پر چلتے ہوے پاکستانی عوام کو ڈھور ڈنگر کی طرح استعمال کررہے ہیں۔ رضوان خانnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6493318204318299455.post-23906112721194646502012-12-23T13:10:19.340+05:002012-12-23T13:10:19.340+05:00درست فرمایا افتخار بھائی۔
ہو سکتا ہے کہ یہ سب سونا...درست فرمایا افتخار بھائی۔
ہو سکتا ہے کہ یہ سب سونامیاں اور لندن والے بھائی مل بیٹھ کے سانجھے داری چلا لیں۔
نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیںآوارہ فکرhttps://www.blogger.com/profile/02975507938172329214noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6493318204318299455.post-23559715065636612702012-12-23T12:25:10.647+05:002012-12-23T12:25:10.647+05:00ایک سونامی دیکھ چکے دوسرا بھی دیکھ لیں گے ۔ سنا ہے...ایک سونامی دیکھ چکے دوسرا بھی دیکھ لیں گے ۔ سنا ہے کہ اس سونامی کو اول سونامی اور لندن والے بھائی کی اشیرباد بھی حاصل ہےافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.com