tag:blogger.com,1999:blog-6493318204318299455.post282487620652717441..comments2023-06-25T21:06:13.813+05:00Comments on بے کار باتیں: سونامی صاحب کا ذہنی دیوالیہ پنآوارہ فکرhttp://www.blogger.com/profile/02975507938172329214noreply@blogger.comBlogger4125tag:blogger.com,1999:blog-6493318204318299455.post-5341840044454471642014-05-18T18:26:35.981+05:002014-05-18T18:26:35.981+05:00اچھی بات فرمائی باروی بھائی! میں نے پوسٹ میں سے مت...اچھی بات فرمائی باروی بھائی! میں نے پوسٹ میں سے متعلقہ الفاظ ہٹا دیئے ہیں۔ شکریہ اور جزاک اللہآوارہ فکرhttps://www.blogger.com/profile/02975507938172329214noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6493318204318299455.post-89041542191715811922014-05-18T08:16:23.497+05:002014-05-18T08:16:23.497+05:00محترم! ہر انسان دوسرے سے اختلاف کرسکتا ہے اور یہ ا...محترم! ہر انسان دوسرے سے اختلاف کرسکتا ہے اور یہ اس کا حق ہے لیکن اس کے لیے ناشائستہ زبان استعمال کرنا اور کسی مسلمان کے نام کو کافر سے تشبیہ دینا سراسر زیادتی اور اپنی ذہنی اپروچ کی سطح کی نشانی ظاہرکرنا ہے۔
طاہرالقادری سے آپ کو لاکھ اختلاف ہو (مجھے بھی ہے)۔ لیکن ان کے نام کا آخری حصہ حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃاللہ علیہ کی نسبت ظاہر کرتا ہے، اسے عیسائی راہنما (ہادری) سے تشبیہ دینا انتہائی غلط سوچ ہے۔ آپ کو ان کے نظریات سے اختلاف ہے یا ان کے نام سے؟Akbarhttps://www.blogger.com/profile/06047718630860660006noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6493318204318299455.post-58609754062396969632014-05-06T01:28:35.308+05:002014-05-06T01:28:35.308+05:00:D
خان صاحب کا انگریزی "مضبوط" رکھنے کا...:D

خان صاحب کا انگریزی "مضبوط" رکھنے کا "کامیاب" نسخہ

http://www.dailymotion.com/video/x1o7zl4_my-english-got-weak-after-divorce-imran-khan-pti_news?start=0Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6493318204318299455.post-75372379474315325392014-05-05T02:28:10.772+05:002014-05-05T02:28:10.772+05:00ہی ہی ہی استاد جی خاکسار نے گذشتہ برش اسی قسم کے خ...ہی ہی ہی استاد جی خاکسار نے گذشتہ برش اسی قسم کے خیالات کا اظہار فرمایا مگر۔۔ کہتے ہیں کہ غالب کا ہے اندازِ بیاں اور۔

بات یہ ہے کہ خاں صاحب سیاست میں بغیر کسی پراپر ٹریننگ کے ہی اتر آئے۔۔ اور بڈھے طوطوں کا کچھ سیکھنا یوں بھی ناممکن ہوا کرتا ہے۔ مگر ہمارے ہاں جیسا دستور ہے، ہر اناڑی راتوں رات نجات دہندہ بن جاتا ہے، سو خاں صاحب کو بھی کئی پجاری مل ہی گئے۔۔۔ میری نظر میں خاں صاحب کی سیاست اور ہر دو چار سال بعد کسی عبقری کا پانی/کششِ ثقل/ شمسی توانائی/الیکٹرانز سے گاڑی چلانے کا دعویٰ ایک ہی فلم کے دو پارٹ ہیں۔۔ فریدونhttps://www.blogger.com/profile/03546332671727547453noreply@blogger.com