تحریک انصاف کے لئے اسباق
سبق نمبر ۱۔
فیس بک سے باہر بھی دنیا ہے، اور وہی اصل دنیا ہے۔
...
سبق نمبر ۲۔
کسی کو ووٹ دینے کے لئے دوسرے کے کارٹون لگانا یا اس کو
انڈر مائن کرنا ضروری نہیں ہوتا۔
سبق نمبر ۳۔
ولن زرداری ہو
تو نعرہ بھی زرداری کے ہی خلاف لگانا چاہئے۔ کسی اور کے خلاف نہیں۔
سبق نمبر۴۔
اب شکست کو تسلیم کر لیں بھئی۔ غیر جانبدار الیکشن کمیشن
ہے اور غیر جانبدار نگران حکومت۔ نیز یہ کہ دو چار ووٹوں سے تو فیصلہ ہوا
نہیں کہ دھاندلی کا رونا رویا جائے۔
وغیرہ وغیرہ
Baat to aapki theak hy magar KPK main to PTI ki hakoomat he banay gi. PMLn sirf Punjab ki jamaat k torr pe samnay aai hy.. In ko baqi provinces k sath bahot mehnat karni ho gi. Warna Altaf Hussain ne chingaari to phaink he di hy...
جواب دیںحذف کریںدرست ھدائت ہے
جواب دیںحذف کریںہدایت نمبر ۵۔ کسی ٹویشن کا بندوبست کریں۔ کوئی ایسا پروفیسر جو سیاسی داوٗ پیچ سکھا سکے۔ خان صاحب کو کے پے کے میں پہلے موو کرنا چاہئیے تھا۔ مگر مولانا میدان میں آ گئے۔ وہ تو کہئیے نواز شریف خاصے میچور ہو چکے ہیں۔ ورنہ وہاں کھچڑی پکنے کے امکانات خاصے روشن تھے
جواب دیںحذف کریں