کچھ عرصہ قبل ایک بلاگ میں کراچی کے مختلف علاقوں کے دلچسپ اور انوکھے نام پڑھنے کا اتفاق ہوا۔ راولپنڈی اسلام آباد کے مختلف علاقوں کے ناموں پہ غور کیا تو اندازہ ہوا کہ یہاں بھی کافی عجیب و غریب نام کے علاقے موجود ہیں۔ اس بلاگ میں ایسے ہی کچھ ناموں کو اکٹھا کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
- آدڑہ
- جھنڈا چیچی
- ٹاہلی موہری
- سلطان دا کھوہ
- چوہڑ چوک
- ہاتھی چوک
- بیکری چوک
- کار چوک
- ترامڑی چوک
- ڈھوکری چوک
- بنی چوک
- سوتر گلی
- قصائی گلی
- پکی گلی
- جراحی سٹاپ
- آخری سٹاپ
- لوہی بھیر
- آب پارہ
- مریڑ حسن
- بھابڑہ بازار
- چِک بازار
- ٹین بازار
- بازار تلواراں
- موتی بازار
- ٹائرانوالا بازار
- نرنکاری بازار
- ٹرنک بازار
- بوہڑ بازار
- کوہاٹی بازار
- ڈھوک منگٹال
- ڈھوک الہی بخش
- ڈھوک حسو
- ڈھوک پہاڑیاں
- ڈھوک دلال
- ڈھوک کھبہ
- ڈھوک گنگال
- ڈھوک کالا خان
- ڈھوک جمعہ
- ڈھوک پراچہ
- ڈھوک چوہدریاں
- ڈھوک پری
- ڈھوک جبی
- بائیس نمبر چونگی
- پنڈورہ چونگی
- چھبیس نمبر
- شالے ویلی
- رتہ امرال
- باغِ سرداراں
- ٹنچ بھاٹہ
- چھوٹا صدر
- لال کڑتی
- ڈھیری حسن آباد
- غریب آباد
- طہماسپ آباد
- دریا آباد
- چشتیہ آباد
- آریہ محلہ
- بابو محلہ
- درمیانہ محلہ
- چاچی محلہ
- محلہ مترپورہ
- کرتار پورہ
- موہن پورہ
- نانک پورہ
- احاطہ مٹھو خان
- وارث خان
- نو گزہ روڈ
- سوہنی روڈ
- ماربل روڈ
- اصطبل روڈ
- کالٹیکس روڈ
- سیرت گنج روڈ
- کمہار روڈ
- لہتراڑ روڈ
- گنج منڈی
- پنج سڑکی
- نیو کٹاریاں
- موتی محل
- آفندی کالونی
- بنارس کالونی
- پیرودھائی
- شکریال
- شکرپڑیاں
- کوٹھہ کلاں
- کاب لین
- کیپ کول
- جھنگی سیداں
- کنگوٹا سیداں
- تیلی محلہ
- چراہ
- چاکرہ
- علی پور فراش
- اوجھڑی خورد
- ترلائی
- سدراں کلاں
- راہِ امن
- دادوچہ
- کاک پل
- کھنہ پل
- دربار سائیں ریوڑی سرکار
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
کراچی والی فہرست انٹرنیٹ پہ مختلف جگہوں پہ موجود ہے۔ ذیلی ربط پہ دیکھی جا سکتی ہے
زبردست جی...
جواب دیںحذف کریںکٹارہاں چونگی
14 نمبر ہسپتال
سواں
خواجہ کارپوریشن
کری روڈ
اڈیالہ
شکریہ کوزہ گر صاحب۔
جواب دیںحذف کریںبالکل جی۔ اور بھی کافی نام ہیں جو عجیب و غریب کی تعریف پہ پورا اترتے ہیں۔ ہم نے تو بس چند ایک کا انتخاب کیا ہے۔
اللہ ایمان نرویہ کرے اے
جواب دیںحذف کریں